حیدرآباد ۔18 ستمبر (اعتماد نیوز) تلنگانہ کے تقریبا 1300 مواضعات میں بس
خدمات نہیں ہیں ۔ یہ بات ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ مہیندر
ریڈی نے آج بتایا ۔
انہوں نے ارکان اسمبلی کو انکے انکے حلقہ جات جہاں بسیں نہیں جاتی وہاں
بسوں کی رسائی پر حکومت سے رجوع ہونے کی ہدایت دی ۔